Raheel Junaid
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر Raheel Junaid کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر Raheel Hanif کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ Raheel Junaid سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔