Zubair Yaqoob

چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں Zubair Yaqoob جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، Business پلس، ڈیلی ٹائمز اور Pakistan آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی Zubair Yaqoob انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران Zubair Yaqoob نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 International Exhibitionوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں